ہسپتال یا مذبحہ خانہ

میڈی سینٹر ہسپتال کراچی کے بارے میں کافی عرصہ سے سننے میں مل رہا ہے کہ یہاں پر انسانی جانوں کے ساتھ نارروا سلوک کیا جاتاہے۔ محض چند روپوں کی خاطر معمولی سے مرض کو بڑھا چڑھا کر بتایا جاتا ہے اور پھر مریض کی حالت مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی جیسی ہوجاتی ہے۔

111کچھ ایسا ہی واقعہ آج آپ کے حضور پیش کیا جاتا ہے

یہ واقعہ ایک ایسی ہی اڑسٹھ خاتون کے بارے میں ہے جو اس میڈی سینٹر ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں ہوا کچھ یوں کہ مزکورہ خاتون کو ہلکا سا انفکشن ہوا اور بدقسمت تقدیر انہیں اس مزبحہ خانہ میں لے گئی۔ ڈاکٹرز نے کمال مہارت کا فریضہ سرانجام دیا اور ہلکی کاٹن لگانے کی بجاۓ ڈیڑھ ہفتہ کرائپ بینڈیج کرتے رہے ۔معمولی سا مرض بڑھتا گیا اور یہ عام سا انفکشن ایک ؐہلک انفکشن مین بدل گیا۔ اور حالت اس قدر ابتر ہوئی کہ ڈاکٹر 22خود علاج کرنے وے ڈرنے لگے محض ایک ہفتے میں ٖڈیڑھ لاکھ کمالیا۔

معروف صحافی نے جب ہسپتال کا دورہ کیا تو وہ سکتے میں آگۓ ڈاکٹرز گھر والے چپل پہنے ہوۓ تھے ان کی حالت کپل شرما پروگرام کے ڈاکٹر جیسی تھی

Views All Time
273
Views Today
1
(Visited 176 times, 1 visits today)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

19 − 18 =