پاکستانی یونیورسٹیوں میں ایڈمیشنز کی آخری تاریخ

 ایف  ایس سی پارٹ 2 کے نتائج کے اعلان کے بعد تمام یونیورسٹیوں کے بیچلر پروگرامز کے داخلے شروع ہوچکے ہیں ۔ فیڈرل کے تقریباََ اداروں میں نئے داخلے کی تاریخ ختم ہوچکی ہے محض چند اداروں میں اداروں میں اپلائی کرنے کی تواریخ باقی ہیں پنجاب کے مختلف کالجز اور یونیورسٹیوں کے ایڈمیشنز یا تو شروع ہو چکے ہیں یا ختم ہو چکے ہیں اسی لیے طلباء کو چاہیے کہ فی الفور اپنے من پسند اداروں اور شعبہ جات میں اپلائی کرلیں ۔

آج ہی اپلائی کریں

ہم نے طلباء اور والدین کی آسانی کے لیے مختلف کالجز اور یونیورسٹیوں کے ایڈمیشنز پیش کی ہے جو کہ درج ذیل ہے ۔

 جوہڑ انسٹیٹوٹ آف پروفیشنل اسٹیڈیز میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔

Admission
Ad jIPS

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

علامہ اقبال یونیورسٹی  میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

 گورنمٹ کالج یونورسٹی فیصل آباد میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 27 ستمبر ہے۔

گورنمٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 26 ستمبر ہے ۔

اسرا یونیورسٹی کے تمام کیمپسز میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18 اکتوبر ہے۔

یونیورسٹی آف سرگودھا  میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 ستمبر ہے۔

این یو آر انٹر نیشنل یونیورسٹی میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 3 اکتوبر ہے ۔

انسٹیوٹ آف سدرن پنجاب ملتان  میں اپلئی کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے ۔

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان  میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

مزید ایڈمیشن پروسز دیکھنے کے لیے یونیورسٹیوں کے نام پر کلک کریں اور اپلائی کریں ۔ تھوڑی سستی اور کاہلی آپ کے ایک سال کا ضیاع یا ایک سمسٹر کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے اسی لیے فوری اپلائی کریں ۔

پاکستان کا تعلیمی معیار روز بروز بڑھتا چلا جا رہا ہے جو کہ نہایت ہی خوش  آئند ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں نئی سوچ ، نئے زاویے ، نئی دریافتیں اور نئی ایجادات ہو رہی ہیں جو کہ ایکک روشن کل کی ضمانت ہے ۔ اور پاکستان کا روشن کل آج کا نوجوان ہے جو اپنے ہنر اور علم سے ایک نئی صبح تلاش کرے گا ۔

Views All Time
109
Views Today
1
(Visited 57 times, 1 visits today)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

5 × 2 =