Author: Abdul Hameed Bukhari

Auditor general Pakistan
Business

سرکاری اداروں میں دو ہزار ارب کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

گزشتہ  مالی  سال  کی  جاری  کردہ  آڈٹ  رپورٹس  میں  سرکاری  اداروں  ، وفاقی   وزارتوں اور کمپنیوں  میں  لگ  بھگ   دو  ہزار  ارب  کی  مالی   بے  ضابطگیوں  کا  انکشاف   کیا   گیا   ہے  ۔ مالی  سال 16 – 2015 میں  سٹیٹ  بینک ، اوگرہ ،یوٹیلٹی  سٹورز […]

Cricket Reality show
Sports

کرکٹ سپر سٹار” ریالٹی شو کرنے کا اعلان”

کرکٹ ریالٹی شو کراچی کرکٹ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کرکٹ کوچنگ ریالٹی شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے فائنل راؤنڈکی جیوری میں ڈیمین مارٹن ، جونٹی رہورڈز ، اینڈی مارٹن اور ڈینی موریسن ہوں گے ۔اس پروگرام کے زیرِ اہتمام وسیم اکرم ، عبدالقادراور جلال الدین ٹیلنٹ […]

Cinema across country banned Indian movies
Entertainment

انڈین فلموں کی پاکستانی سینماؤں میں نمائش پر پابندی عائد

پاکستانی فنکاروں پر پابندی ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری حالیہ کشیدگی اور سرحدی تنازعات سے دونوں ممالک کے تفریحی شعبوں اور فلمی دنیا پر بہت ہی منفی اثرات مرتب ہوۓ ہیں ۔ چند ایام قبل انڈین موشن پکچر پروڈیوسر ایسوسی ایشن  نے پاکستانی فنکاروں پر بالی ووڈ میں کام کرنے […]

doctHERs is a novel digital health platform.
Health

ڈاکٹ ہرز غریب مریضوں کے لیے زندگی کی امید

   ڈاکٹ ہرزنامی یہ تنظیم جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کے ذریعے تجربہ کار خواتین ڈاکٹرز کو  سہولت فراہم کرررہی ہیں جس کے ذریعے وہ گھر بیٹھے غریب مریضوں کا طبی معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ مرض کا تشخص کرتے ہوۓ نسخہ بھی لکھیں گی ۔ اس سے غریب مریضوں کا […]

World Tourism Day
Entertainment

عالمی یومِ سیاحت اور پاکستان

World Tourism Day آج  اقوامِ متحدہ کا مقرر کردہ عالمی یومِ سیاحت ہے جسے دنیا کے تمام ممالک سیاحت کے فروغ کے طور پر مناتے ہیں اس دن علامتی پروگرامز بھی ہوتے ہیں اور سیر و تفریح کے خوبصورت مواقع بھی میسر آتے ہیں ۔ سیر و تفریح سے منسلک مختلف […]

پاکستانی یونیورسٹیوں میں ایڈمیشنز کی آخری تاریخ
Education

پاکستانی یونیورسٹیوں میں ایڈمیشنز کی آخری تاریخ

 ایف  ایس سی پارٹ 2 کے نتائج کے اعلان کے بعد تمام یونیورسٹیوں کے بیچلر پروگرامز کے داخلے شروع ہوچکے ہیں ۔ فیڈرل کے تقریباََ اداروں میں نئے داخلے کی تاریخ ختم ہوچکی ہے محض چند اداروں میں اداروں میں اپلائی کرنے کی تواریخ باقی ہیں پنجاب کے مختلف کالجز […]

amjad sabri in coke studio
Entertainment

کوک سٹوڈیو انجہانی امجد صابری کے کلام کے ساتھ اختتام پذیر

مشہور میوزیکل سیزن کوک اسٹوڈیو کا نواں سیزن  معروف پاکستانی قوال امجد صابری کی پرفامنس کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ یہ ریکارڈنگ امجد صابری مرحوم کی شہادت کے تین ماہ بعد ریلیز کی گئی ہے جسکا مداح بڑی ہی بے صبری سے انتظار کررہے تھے۔ امجد صابری مرحوم کو […]

CPEC map
Business

پاکستانی عوام پر سی پیک کی سکیورٹی کے لیے مزید ٹیکس لاگو

حکومتِ پاکستان نے سی پیک پروجیکٹ  پر سکیورٹی کی مد میں 1 فیصد اضافی لاگت لگانے لگانے کا عندیہ دیا ہے ۔ اضافی رقم بجلی کے کسٹمرز پر ٹیکس لگا کر عام شہریوں سے وصول کی جاۓ گی اور حکومت اپنے بجٹ میں سے کچھ بھی ادا نہیں کرے گی۔ اکانومک […]

mah e mir
Entertainment

ماہِ میر آسکر 2017 میں نامزدگی کے لیے منتخب

پاکستان آکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے غیر ملکی زبان کی فلمی کیٹیگری کے لیے رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ماہِ میر کو 89ویں آکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کر لیا ہے۔ اس فلم کے مصنف سرمد صہبائی تھے جبکہ ہدایت کار انجم شہزاد تھے۔ یہ فلم ایک نوجوان شاعر کی […]

Pakistan won the match against Westindies
Sports

کالی آندھی پر شاہینوں نے کالا جادو کردیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانے والے سہ روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریزکے پہلے میچ میں پاکستان نے سابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو ناکوں چنے چبھا دیے۔ کالی آندھی  شاہینوں کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ پاکستانی کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کے پہلے باؤلنگ کا فیصلہ […]