Author: Abdul Hameed Bukhari

Pakistani universities
Education

پاکستان کے سات تعلیمی ادارے ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل

ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی یونیورسٹیز رینکنگ کا اپنا 13 واں ایڈیشن جاری کردیا ہے ۔ جس کے مطابق برطانوی آکسفورڈ یونیورسٹی عالمی نمبر ون یونیورسٹی کا اعزاز اپنے نام کر چکی ہے ۔ گزشتہ 13 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی بھی امریکی یونیورسٹی اس فہرست میں […]

Paintistan
Startup

پینٹستان: پاکستان کا پہلا آن لائن پینٹننگ سسٹم لانچ ہوگیا

کیا آپ پینٹ والے سے تنگ ہیں ؟ جسے نہ تو آرٹسٹک سینس ہے ، نہ وقت پر کام مکمل کرتا ہے ، آپ کے فرنیچر پر رنگوں کے دھبے ڈال دیتا ہے اور ساتھ رنگوں کے گیلن ضائع کر دیتا ہے۔ یہ تمام امور اکثر صارفین کو پریشان کرتے […]

Huwei live
Entertainment

ہواوے لایا پاکستان میں موسیقی کا مقابلہ

پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ ٹیلنٹ سے نوازا ہے اور موسیقی کے ٹیلینٹ کو پرکھنے کے لیے کے لیے ہواوے کمپنی لارہی ہے پاکستان میں موسیقی کا مقابلہ جسکا نام ہے ” ہواوے لائیو ” ۔ خوبصورت آواز کے مالک اور طالب دونوں قسم کے افراد کے لیے […]

پاکستان نے نمبرون ٹیسٹ ٹیم کا ایوارڈ وصول کرلیا
Sports

پاکستان نے نمبرون ٹیسٹ ٹیم کا ایوارڈ وصول کرلیا

سالہا سال سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا کال پڑچکا ہے ۔ بین الاقوامی ٹیمیں سکیورٹی کی ناکافی سہولیات  کے سبب پاکستان آنے سے کتراتی ہیں جس کے سبب پاکستان کو سیاحت ، کاروبار اور کھیلوں کے شعبے میں ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑا ۔ مگر حال ہی میں انگلینڈ […]

meroz is a 4 star halal food hotel in thailand
Entertainment

تھائی لینڈ میں پہلے حلال ہوٹل کا قیام

تھائی لینڈ میں بدھ مت اکثریت رہائش پزیر ہے  اور وہاں کوئی بھی ایسا ہوٹل نہیں ہے جہاں حلال غزا میسر آسکے یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں کی کثیر تعداد تھائی لینڈ جانے سے گھبراتی ہے اسی ضرورت  کو مدِ نظر رکھتے ہوۓ تھائی لینڈ انتظامیہ نے حلال کھانا فراہم […]

عتیقہ اوڈھو کی پاکستان فلم انڈسٹری میں واپسی
Entertainment

عتیقہ اوڈھو کی پاکستان فلم انڈسٹری میں واپسی

پاکستانی فلمیں ایک طویل غیر حاضری کے بعد دوبارہ سینما گھروں کی زینت بننے لگیں ۔ جس سے پرانے اور نۓ ٹیلنٹ کے امتزاج سے خوبصورت فلمی دنیا کے نئے سفر کا آغاز ہوا ہے ایکشن ، رومانس اور کامیڈی نے پاکستانی گمشدہ فلمی صنعت میں ایک نئی روح پھونک […]

بین الاقوامی سٹارٹ اپ مقابلے میں پاکستانی سٹارٹ اپ کی دوسری پوزیشن
Business

بین الاقوامی سٹارٹ اپ مقابلے میں پاکستانی سٹارٹ اپ کی دوسری پوزیشن

واشنگٹن میں منعقد ہونے والے  بین الاقوامی سٹارٹ اپ مقابلے میں پاکستانی سٹارٹ اپ ” پٹاری ” نےدوسری پوزیشن حاصل کی ۔ پٹاری” ایک موسیقی کا سٹارٹ اپ ہے جسکی 2015 میں خالد باجوہ ، اقبال طلعت بھٹی اور ہمایوں ہارون  نے بنیاد رکھی پٹاری کی ویب سائٹ پرپاکستانی موسیقی […]

اڈاری محض ایک ڈرامہ یا ایک اٹل حقیقت
Articles

اڈاری محض ایک ڈرامہ یا ایک اٹل حقیقت

اڈاری ڈرامہ اس وقت پاکستان کا سب سے زیادہ ریٹڈ ڈرامہ بن چکا ہے یہ ڈرامہ معروف ناول نگارہ فرحت اشتیاق کی ایک خوبصورت تحریر ہے جس میں سماج کے اس ظالم پہلو کی نشاندہی کی گئی ہے جو شاید ہر محلے کی ایک فراموش حقیقت ہے جس پر سواۓ […]