Author: Ikram Ul Haq

تصویر ٹھیک کیجیے ۔۔۔ نقشہ خودبخود ٹھیک ہو جاۓ گا
Uncategorized

تصویر ٹھیک کیجیے ۔۔۔ نقشہ خودبخود ٹھیک ہو جاۓ گا

عموماََ میں جب بھی کسی ٹیکسی میں بیٹھ جاتا ہوں تو رسمی گفتگو کے بعد اس ٹیکسی والے سے چند بنیادی سوالات پوچھ لیتا ہوں کوشش ہوتی ہے کہ اگر اس شخص کی زندگی کے بارے میں یا معاشرے کے بارے میں کوئی منفی رویہ ہوتا ہے تو اسے مثبت […]