لاہور بچے نگلنے لگا

شہرِ لاہور کی جگمگاتی شہرائیں ، روشن قمقمے ، میٹرو بسیں  ، آزادی چوک اور خوبصورت فلائی اوور دیکھ کے دل کے پوشیدہ خانوں سے مبہم مگر پر تاثیر دعا نکلتی ہے

 “شہرِ لاہور تری رونقیں دائم آباد رہیں”

مگر یہ کیا ؟

رونقوں اور جلوؤں سے معمور شہر کے  پھول سے چہروں والے معصوم بچے مسلسل غائب ہونے لگے ، اور انتہاۓ ظلم دیکھیے محض 1 دن میں 6 بچے اغواء یعنی 6 محلوں سے گزشتہ شب رونق اغواء ہو گئی ۔

یہ امر باعثِ تشویش بھی ہے اور باعثِ افسوس بھی ۔ ایک مصدقہ اطلاع کے مطابق محض 15 ایام میں 208 بچے اغواء ہوۓ جن میں سے 189 بچے بازیاب کرالیے گئے جبکہ 15 بچے تا حال لاپتہ ہیں

خادمِ اعلیٰ صاحب جان و مال بھی حکومتی ذمہ داری ہے صوبائی دارالخلافہ میں ایسا امن و امان ہے تو ماندہ صوبے کا اللہ حافظ ۔

“شہرِ لاہور تری رونقیں کیوں برباد ہوئیں “

Views All Time
279
Views Today
1
(Visited 52 times, 1 visits today)

2 Comments

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

18 − 5 =