Other

doctHERs is a novel digital health platform.
Health

ڈاکٹ ہرز غریب مریضوں کے لیے زندگی کی امید

   ڈاکٹ ہرزنامی یہ تنظیم جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کے ذریعے تجربہ کار خواتین ڈاکٹرز کو  سہولت فراہم کرررہی ہیں جس کے ذریعے وہ گھر بیٹھے غریب مریضوں کا طبی معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ مرض کا تشخص کرتے ہوۓ نسخہ بھی لکھیں گی ۔ اس سے غریب مریضوں کا […]

World Tourism Day
Entertainment

عالمی یومِ سیاحت اور پاکستان

World Tourism Day آج  اقوامِ متحدہ کا مقرر کردہ عالمی یومِ سیاحت ہے جسے دنیا کے تمام ممالک سیاحت کے فروغ کے طور پر مناتے ہیں اس دن علامتی پروگرامز بھی ہوتے ہیں اور سیر و تفریح کے خوبصورت مواقع بھی میسر آتے ہیں ۔ سیر و تفریح سے منسلک مختلف […]

پاکستانی یونیورسٹیوں میں ایڈمیشنز کی آخری تاریخ
Education

پاکستانی یونیورسٹیوں میں ایڈمیشنز کی آخری تاریخ

 ایف  ایس سی پارٹ 2 کے نتائج کے اعلان کے بعد تمام یونیورسٹیوں کے بیچلر پروگرامز کے داخلے شروع ہوچکے ہیں ۔ فیڈرل کے تقریباََ اداروں میں نئے داخلے کی تاریخ ختم ہوچکی ہے محض چند اداروں میں اداروں میں اپلائی کرنے کی تواریخ باقی ہیں پنجاب کے مختلف کالجز […]

amjad sabri in coke studio
Entertainment

کوک سٹوڈیو انجہانی امجد صابری کے کلام کے ساتھ اختتام پذیر

مشہور میوزیکل سیزن کوک اسٹوڈیو کا نواں سیزن  معروف پاکستانی قوال امجد صابری کی پرفامنس کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ یہ ریکارڈنگ امجد صابری مرحوم کی شہادت کے تین ماہ بعد ریلیز کی گئی ہے جسکا مداح بڑی ہی بے صبری سے انتظار کررہے تھے۔ امجد صابری مرحوم کو […]

CPEC map
Business

پاکستانی عوام پر سی پیک کی سکیورٹی کے لیے مزید ٹیکس لاگو

حکومتِ پاکستان نے سی پیک پروجیکٹ  پر سکیورٹی کی مد میں 1 فیصد اضافی لاگت لگانے لگانے کا عندیہ دیا ہے ۔ اضافی رقم بجلی کے کسٹمرز پر ٹیکس لگا کر عام شہریوں سے وصول کی جاۓ گی اور حکومت اپنے بجٹ میں سے کچھ بھی ادا نہیں کرے گی۔ اکانومک […]

mah e mir
Entertainment

ماہِ میر آسکر 2017 میں نامزدگی کے لیے منتخب

پاکستان آکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے غیر ملکی زبان کی فلمی کیٹیگری کے لیے رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ماہِ میر کو 89ویں آکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کر لیا ہے۔ اس فلم کے مصنف سرمد صہبائی تھے جبکہ ہدایت کار انجم شہزاد تھے۔ یہ فلم ایک نوجوان شاعر کی […]

Pakistan won the match against Westindies
Sports

کالی آندھی پر شاہینوں نے کالا جادو کردیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانے والے سہ روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریزکے پہلے میچ میں پاکستان نے سابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو ناکوں چنے چبھا دیے۔ کالی آندھی  شاہینوں کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ پاکستانی کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کے پہلے باؤلنگ کا فیصلہ […]

Pakistani universities
Education

پاکستان کے سات تعلیمی ادارے ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل

ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی یونیورسٹیز رینکنگ کا اپنا 13 واں ایڈیشن جاری کردیا ہے ۔ جس کے مطابق برطانوی آکسفورڈ یونیورسٹی عالمی نمبر ون یونیورسٹی کا اعزاز اپنے نام کر چکی ہے ۔ گزشتہ 13 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی بھی امریکی یونیورسٹی اس فہرست میں […]

Paintistan
Startup

پینٹستان: پاکستان کا پہلا آن لائن پینٹننگ سسٹم لانچ ہوگیا

کیا آپ پینٹ والے سے تنگ ہیں ؟ جسے نہ تو آرٹسٹک سینس ہے ، نہ وقت پر کام مکمل کرتا ہے ، آپ کے فرنیچر پر رنگوں کے دھبے ڈال دیتا ہے اور ساتھ رنگوں کے گیلن ضائع کر دیتا ہے۔ یہ تمام امور اکثر صارفین کو پریشان کرتے […]

Huwei live
Entertainment

ہواوے لایا پاکستان میں موسیقی کا مقابلہ

پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ ٹیلنٹ سے نوازا ہے اور موسیقی کے ٹیلینٹ کو پرکھنے کے لیے کے لیے ہواوے کمپنی لارہی ہے پاکستان میں موسیقی کا مقابلہ جسکا نام ہے ” ہواوے لائیو ” ۔ خوبصورت آواز کے مالک اور طالب دونوں قسم کے افراد کے لیے […]