Other

آخری  ملاقات—— تحریر عبدالباسط سید
Literature

آخری ملاقات—— تحریر عبدالباسط سید

 کمرے میں  بکھری  کتابوں  میں  سے  خود  کو  ڈھونڈا  تو  عجب  حیرت  ہوئی،  کچھ  خواب  اب  بھی  زندہ  تھے۔  ان خوابوں  کو  سمیٹ  کر  ایک  بار  پھر  ماضی  کی  تاریک  گلیوں  میں  بھٹک  گیا۔  ماضی  سے  جڑے  خوابوں  کی  یادداشتیں  بہت  تکلیف  دے  رہی  تھیں۔  خوابوں  کے  بوجھ  نے  کندھوں […]

علم کے وارث…… تحریر عاصم علی
Education

علم کے وارث…… تحریر عاصم علی

  ہم زندہ قوم ہیں یہ مصرعہ سنتے ہی مرے تنِ مردہ میں دردِ شرمساری کا دریا تلاطم خیز موجیں مارنے لگتا ہے۔ اور  ضمیر مجھ پر کبھی طعن و تشنیع کے نشتر چلانے کی کاوش کرتا ہے تو کبھی میری بے بسی پر چلاتا ہے کبھی میری سرد روی […]

عورت اور بلوچ معاشره
Education Literature

عورت اور بلوچ معاشره

         عورت کسی بھی معاشرےکی بقا اور تعمیر و ترقی کےلیے خاص کردار ادا کرسکتی هے. عورت کو کسی معاشرے میں خاص مقامات دیے گئے اور مکمل آزادی ملی جب کہ کسی معاشرے میں  حقوق اور آزادی سے محروم کیا جاتا رها. اسطرح بلوچ معاشرے میں بھی […]

توصیف رسول اعظم و آخرﷺ—– شاعر اشکرفاروقی
Literature

توصیف رسول اعظم و آخرﷺ—– شاعر اشکرفاروقی

جو بے کسوں میں عمیق رحمت گزارتا ھے رسول ِحق ھے جو بے نواؤں کو ذلتوں سے نکالتا ھے رسول ِحق ھے جو سچ کو اطرافِ آسماں سے زمیں کی جانب اتار لایا جو عدلِ یکساں کوزندگانی میں ڈھالتا ھے رسول ِحق ھے جو ایک حبشی*کو سقفِ کعبہ پہ اذنِ […]

لندن لندن جاؤنگا……. تحریر امجد علی
Entertainment Literature

لندن لندن جاؤنگا……. تحریر امجد علی

    بچپن میں جب بھی کسی فلم میں یا ٹی وی پر ہم لندن کو دیکھتے تو ایک خواب سا لگتا تھا کہ ہم ایک ایسی دنیا کو دیکھ رہے ہیں جومثالی سی  لگتی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جب بھی سکول میں دوستوں سے دیار غیر کی […]

مرغی نے دانا پایا—- تحریر وانیہ زینب
Entertainment Literature Uncategorized

مرغی نے دانا پایا—- تحریر وانیہ زینب

 کسی گاؤں میں ایک مرغی رہتی تھی۔وہ بہت عقلمند تھی ۔اس کے چار ننھے منے بچے تھے۔ جن کی دیکھ بھال وہ بہت اچھے  طریقے سے کرتی تھی. صبح سویرے ان کو سیر کرانے لے جایا کرتی تھی اور وہ انہیں زندگی سے بھرپور کہانیاں سناتی تھی۔ایک صبح تالاب سے […]