Tag: poetry

Image: Sufyan Aftab
Literature

یہ بے خواب

یہ بے خواب نیابتوں والی نادر راتیں غوثوں ، کتبوں ، ابدالوں کی چادر راتیں  سارے جہان پر قادر راتیں کشف وشہود کے دروازے پر دستک زن ہیں لات و منات خوف شکن ہیں خوابوں کے کمخواب میں دب کے بندے یکتا رب کے اپنے جوہڑ بھی کھوچکے ہیں کب […]

ماس خور مانوش
Literature

ماس خور مانوش

پختہ تر ہو کے ابھی خام ہے ابنِ آدم عقل مریخ سے ہو آئی ہے کیا بگڑا ہے؟ میں کہ انسان ہوں جنگل میں ابھی رہتا ہوں یعنی تاریکی کی اقلیم کا باسی ہوں انسان میرا اسم ہے کمزور میرے لقمے ہیں روشنی عصرِ مہذب کی ہے بیکار کہ فرعون […]

بھر کے لایا تھا جو دامن میں ستارے صاحب
Literature

بھر کے لایا تھا جو دامن میں ستارے صاحب

بھر کے لایا تھا جو دامن میں ستارے صاحب لے گیا لوٹ کے سب خواب ہمارے صاحب وہ تو آسودہ ھے حلقہ یاران میں ابھی یاد آئیں گے کہاں درد کے مارے صاحب ہجر میں سانس بھی رک رک کے چلا کرتی ھے کاش دے جاتا وہ کچھ سانس اُدھارے […]

تخلص
Literature

تخلص

تہمت لگانا ہمارا اخلاقی اور قومی فریضہ ہے جسے ہم خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے ہیں۔ ہم تہمت ایسے لگاتے ہیں جیسے راولپنڈی، اسلام آبا د کے ہوٹلوں اور ڈھابوں پر چائے میں دودھ کی تہمت لگائی جاتی ہے۔ ہمارے ایک عزیز دوست جو خود کو شاعر کہنے میں […]

!خدا بخشا
Literature

!خدا بخشا

خدا بخشا ترے مزدور ہاتھوں نے جہاں کی کھردراہٹ کو بہت نزدیک سے دیکھا کبھی تو کارخانوں کی تعفن زاد غاروں میں بدن کے عرق کو اپنے مساموں سے بہاتے درد لمحوں میں یہی تو سوچتا ھوگا زمانہ ریل کی یکسانیت سے یونہی چلتا ھے اور اس کی بے نمک […]